کراچی واٹر کارپوریشن میں پیشگی آڈٹ کے بغیر چیک جاری ہونے کا انکشاف
کراچی(این این آئی)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں مالیاتی قواعد کی مبینہ خلاف ورزی اور ادائیگیوں کے نظام میں نگرانی کے فقدان سے متعلق معاملہ سامنے آگیا ہے، جہاں محکمہ لوکل فنڈ آڈٹ نے پیشگی آڈٹ کے بغیر چیک جاری کیے جانے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کوخط ارسال کردیا ہے۔ آڈٹ [...]
