Depository of News

کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو پولیس کا پاک کالونی میں مشترکہ آپریشن، 2 مبینہ بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار

newsdepo.com · world

کراچی(این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے پاک کالونی، سائٹ ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو مبینہ بھتہ خوروں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت جہانزادہ عرف سلیم [...]

Read full article →