Depository of News

سکھرمیں ایل پی جی ٹینکر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

newsdepo.com · world

سکھر (این این آئی)سکھر میں روہڑی انٹرچینج کے قریب ایل پی جی ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو تعلقہ اسپتال روہڑی منتقل کیا [...]

Read full article →