حکومت کا 90روز میں 1 لاکھ الیکٹرک بائیکس فراہمی کا منصوبہ
ملتان ( جنرل رپورٹر) حکومت نے خواتین’طلبائ اور ضرورت مندوں کو ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس کی فراہمی کے لیے مختلف کمپنیوں سے درخواستیں طلب کی ہیں جس پر ایک بائیک پر 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز ہے ملک میں الیکٹرک بائیکس کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے 90 روز میں ایک لاکھ الیکٹرک [...]
