خیبرپختونخوا؛ پبی میں کھمبوں سے 11 ہزار وولٹ لائن تار چوری، علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فنانس سیکریٹری تحصیل بارکونسل پبیخیبرپختونخوا کی تحصیل پبی کے علاقے اکبرپورہ میں دو کلو میٹر طویل بجلی کی 11 ہزار وولٹ لائن کی تار چوری کر لی گئی جس کے نتیجے میں علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پبی کے علاقے کیمپ کورونہ اکبرپورہ میں نامعلوم چور رات [...]
