Depository of News

تعمیراتی شعبے کو مضبوط بنانے کیلئے حکومت اصلاحات لا رہی ہے:احد چیمہ

newsdepo.com · world

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور و اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سینیٹر احد چیمہ نے کہاہے کہ تعمیراتی شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے حکومت اصلاحات لا رہی ہے۔وفاقی وزیر نے تعمیراتی شعبے کو مضبوط بنانے، منصوبوں پر عمل درآمد بہتر کرنے اور صنعت کو درپیش اہم مسائل کے حل کے لیے اصلاحات پر [...]

Read full article →