سیلاب سے تحفظ کے منصوبوں پر آئندہ 10 سال میں 18ارب ڈالر خرچ کرنیکا منصوبہ
لاہور( این این آئی)پاکستان نے آئندہ 10 سال کے دوران آبی ذخائر، آبپاشی کے نظام اور سیلاب سے تحفظ کے منصوبوں پر 18ارب ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس کا مقصد پانی کے بہتر استعمال، زرعی ضروریات کے لیے دستیابی میں اضافے اور پانی کی قلت پر قابو پانا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق [...]
