پشاور مفتی محمود مرکز گرائے جانے کا خدشہ جے یو ائی ( ف) رضاکار جمع
پشاور(نیوز ایجنسیاں )پشاور میں جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے مفتی محمود مرکز کو گرائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پارٹی کے رضا کار عمارعت کے گرد جمع ہوگئے۔اس موقع پر سابق ناظم زبیر علی بھی جمعیت علما اسلام کے رضاکاروں کے ساتھ موجود ہیں، نگران مفتی محمود مرکز مولانا احمد درویش نے کہا [...]
