روزہ کانفرنس سالانہ ختم نبووت کانفرنس کا چناب نگر میں جوش و خروش کیساتھ آغاز2
چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیرِ اہتمام45ویں آل پاکستان دو روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس کا آج مورخہ29۔ اکتوبر کو مرکزِ ختمِ نبوت، مسلم کالونی چناب نگر میں مفتی محمد حسن لاہوروالوں کے درسِ قرآن سے نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ آغاز ہو گیاہے۔ ملک [...]
