افغان طالبان رجیم کی انسانیت دشمنی قرینے کی پیوندکاری پر پابندی لگا دی
کابل(آئی این پی )افغانستان میں طالبان کی حکومت نے قرنیے کی پیوندکاری پر پابندی لگا دی۔برطانوی اخبار کے مطابق طالبان حکام نے قرنیے کی پیوندکاری کو اسلامی تعلیمات کے خلاف قرار دیا ہے اور ڈاکٹروں کو قرنیے کی پیوندکاری کے آپریشنز روکنے کا حکم دیا ہے۔اس حوالے سے افغان ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ پابندی [...]
