محکمہ آبپاشی لاہور ڈویژن نہری پانی چوری کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈائون
لاہور (خبر نگار) وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت محکمہ آبپاشی لاہور ڈویژن CBDC نے نہری پانی چوری کرنے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کرتے ہوئے بڑا کریک ڈائون شروع کر دیا، مختلف علاقوں میں پانی چوری کے الزام میں35 مقدمات درج کروا دیئے گئے جبکہ عادی پانی چوروں کے خلاف [...]
