Depository of News

پنجاب بھر کی کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر 30 روز کیلئے پابندی عائد

newsdepo.com · world

لاہور (خبریں ڈیجیٹل) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن 144(6)کے تحت 30روز کیلئے پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق حکومت پنجاب نے سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے آئوٹ ڈور استعمال پر پابندی عائد [...]

Read full article →