ایمن خان کے بدلے ہوئے انداز نے مداحوں کو متوجہ کر لیا
ہور(شوبزڈیسک)پاکستانی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر ایمن خان نے اپنے نئے انداز اور فٹنس سے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ایمن خان نے بطور چائلڈ آرٹسٹ اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور کئی ڈراموں میں اداکاری کے بعد مرکزی کرداروں میں نظر آئیں۔ ڈرامہ سیریل باندی کے بعد سے انہوں نے اداکاری سے وقفہ [...]
