چوری ڈکیٹی کی وارداتیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات قیتی اشیاء سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق گارڈن ٹائون میں حسیب سے 3لاکھ 15 ہزار روپے اور موبائل فون, کوٹ لکھپت میں ہشام سے 3لاکھ 10 ہزار روپے اور موبائل فون، [...]
