پاکستان آسٹریا کا اقتصادی تجارتی ثقافتی روابط مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد (ملک منظور احمد) آسٹریا کے قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک، پاکستان میں آسٹریا کے سفیر وولف گینگ اولیور کْوچرا، ارکان پارلیمنٹ، اعلیٰ حکومتی حکام، سفارتی نمائندوں، کاروباری شخصیات اور آسٹریا سے وابستہ دیگر معزز [...]
