ایل پی جی قیمتوں کا فارمولہ پٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد’لاہور( این این آئی) وزارت پٹرولیم نے لیکوفائیڈ پٹرولیم گیس کی قیمتوں کا فارمولہ پیٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزارت پٹرولیم نے ایل پی جی قیمتوں کی نئی پالیسی پرکام شروع کردیا۔ ایل پی جی کی قیمتوں کا فارمولہ پٹرولیم پرائس کی طرز پر طے کیا جائے گا۔ ذرائع [...]
