شہر میں سموگ کے ڈیرے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر
لاہور (این این آئی) لاہور میں سموگ کے ڈیرے برقرار، شہر کی فضا مضرِ صحت ہونے کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہونے لگی۔ شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کی شرح 326 ریکارڈ کی گئی جبکہ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی [...]
