پشین : گاڑی پر فائرنگ، 4افراد جاں بحق
پشین( مانیٹرنگ ڈیسک ) بوستان لنک روڈ کے قریب گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد عدالت میں پیشی کے بعد دو گاڑیوں میں سوار ہو کر گھر جا رہے تھے کہ بوستان لنک روڈ کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کر [...]
