وزیر قانون کا کنگن پور میں زہریلی کھیر سے 3 نوجوانوں کی ہلاکت کا نوٹس
لاہور (این این آئی)صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے ضلع قصور کے علاقے کنگن پور میں زہریلی کھیر کھانے سے تین نوجوانوں کی ہلاکت کے افسوسناک واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر قصور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔صوبائی وزیر قانون رانا محمد اقبال خان نے واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس [...]
