سی ای او شمع گروپ انٹرنیشنل کی چیئرمین او پی ایف سے ملاقات
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سی ای او شمع گروپ انٹرنیشنل اور چیئرمین پاکستان بزنس فورم یورپ سردار ظہور اقبال نے چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فانڈیشن سید قمر رضا کے ہمراہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت اوورسیز چوہدری احسان الحق باجوہ سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل، [...]
