فرانس’ سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب’ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی
پیرس (بیورو رپورٹ)فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام جموں و کشمیر کے تنازعہ کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پرامن حل پر منحصرہے،مسئلہکشمیر سیاسی، قانونی اور اخلاقی بنیادوں پر مضبوط مقدمہ ہے اور [...]
