پاکستان کا خلیجی جنگ میں لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل تیز کرنے کا مطالبہ
نیویارک(این این آئی) پاکستان نے خلیجی جنگ کے دوران لاپتہ افراد کی تلاش اور شناحت کے عمل کو تیز کرنے پر زور دیتے ہوئے کہاہے کہ رپورٹ کے زیر جائزہ عرصے کے دوران کسی نئے لاپتا شخص کی شناخت نہ ہونا باعث تشویش ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون [...]
