Depository of News

لاہور ہائیکورٹ:سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست’ ریکارڈ سمیت 3 نومبر کو طلب

newsdepo.com · world

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ نبیل اعوان کو ریکارڈ سمیت3 نومبر کو طلب کرلیا۔ عدالت نے جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے کر مسترد کردیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایک طرف [...]

Read full article →