پاکستان میں ٹریکٹروں کیلئے خودکار ٹیکنالوجی متعارف کرانے کی تیاری
لاہور (پ ر)الغازی ٹریکٹرز لمیٹڈ (AGTL) آٹو سٹیئرنگ اور ٹیلی میٹکس جیسی ٹیکنالوجیز متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے ، جنہیں 2028 تک اپنی مصنوعات میں شامل کرنے کا ابتدائی ہدف رکھا گیا ہے۔ ان تفصیلات سے کمپنی کی سربراہ برائے تحقیق و ترقی حمیرا ذوالفقار اور جنرل منیجر کوالٹی فراز شاہ نے بدھ [...]
