ارفع کریم ٹاور میں سندھ پولیس کے 33 زیر تربیت ڈی ایس پیز کیلئے 2 روزہ آئی ٹی تربیتی سیشن
لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ارفع کریم ٹاورمیں سندھ پولیس کے 33زیر ِ تربیت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس کیلئے دو روزہ آئی ٹی تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔ تربیتی پروگرام کے دوران شرکا کو امن و امان کے شعبے میں پی آئی ٹی بی کے ٹیکنالوجی پر مبنی اقدامات، بالخصوص [...]
