ایران جنگ کی وجہ سے امریکہ میں مہنگائی ہوئی: ڈیموکریٹک رکن کانگریس
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کے ڈیموکریٹک رکن کانگریس سہاس صبرامنیم نے مطالبہ کیا ہے کہ ایران جنگ ختم کی جانی چاہیے تاکہ امریکی ٹیکس دہندگان کی رقم اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم کرنے، ہیلتھ کئیر بہتر بنانے اور ہاوسنگ آسان بنانے میں صرف ہو۔ کانگریس مین سہاس صبرامنیم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ [...]
