کٹار بند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کا کٹار بند روڈ کی تعمیر کا مطالبہ
لاہور(پ ر)کٹار بند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن نے کٹار بند روڈ کی تعمیر نو میں غیر معمولی تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ منظور شدہ منصوبے پر فوری کام شروع کیا جائے تاکہ صنعتکاروں، تاجروں، مزدوروں اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکے۔اس حوالے [...]
