پنجاب: نرسری تا پانچویں جماعت کے نئے نصاب کی کتابوں پر نظرثانی کا فیصلہ
لاہور (این این آئی)نرسری سے پانچویں جماعت تک نئے نصاب کی درسی کتب کو غلطیوں سے پاک بنانے کے لیے پیکٹا نے کتابوں کی نظرثانی کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلی پنجاب نے پانچویں جماعت تک نئے نصاب کی منظوری دی تھی، جس کے تحت تعلیمی سال 2027-28میں طلبہ کو نیا نصاب پڑھایا جائے گا۔ذرائع کے [...]
