کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت اور اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پْرعزم ہیں، سینیٹر نیلوفر بختیار
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کے حوالے سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی اور پارٹی کے اقلیتی ونگ کے مرکزی رہنما مکھیا عالم چند کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ مسلم لیگ ہاؤس اسلام آباد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفی ملک کی جانب سے منعقدہ تقریب [...]
