ایران امریکہ جنگ سے بڑی تباہی پاکستان چین کا انتباہ
نیو یارک، واشنگٹن، تہران ( نیوز ایجنسیاں) پاکستان اور چین نے ایران امریکا جنگ دوبارہ شروع ہونے کی صورت میں بڑی تباہی کا انتباہ جاری کردیا ۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے مڈ ٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ [...]
