پنجاب میں زرعی انقلاب کیلئے مریم نواز کے 10 بڑے اعلانات سالگرہ کا دن کسان بھائیوں کے نام
لاہور( اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سالگرہ کا دن کاشتکار بھائیوں کے نام کردیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں زرعی انقلاب برپا کرنے کیلئے کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے 10 بڑے اعلانات کر دیئے۔ پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے پہلا ”اپنا کسان بینک” قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ [...]
