عمران خان کی نظربند بہن نورین نیازی طبیعت خراب ہونے پر جیل سے ہسپتال منتقل
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کی بہننورین نیازی کو طبیعت خراب ہونے پر کوٹ لکھپت جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں کے وکیل رانا مدثر عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی [...]
