خطے میں پائیدارامن کے فروغ میں مکہ الائنس فارڈیفنس کا اہم کردار:اسحاق ڈار
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) نائب وزیر اعظم و وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ خطے میں ائیدار امن کے فروغ میں مکہ الائنس فار ڈیفنس کا کردار اہم ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے ایکس پر جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے مکہ الائنس فار ڈیفنس کے پہلے سیکرٹری [...]
