Depository of News

ریڈیو پاکستان حملہ کیس’ سہیل آفریدی صوبائی وزراء کے وارنٹ جاری

newsdepo.com · world

لاہور(ویب ڈیسک)انسداد دہشت گردی پشاور کی عدالت نے سانحہ 9مئی ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملے اور توڑ پھوڑ کے کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، صوبائی وزرا سمیت دیگر کی گرفتاری کے احکامات جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد [...]

Read full article →