اسٹیبلشمنٹ اورخان کے حالات مشکل ہے بہتر ہوں: محمد زبیر
لاہور(خبریں ڈیجیٹل) خبریں ڈیجیٹل کے پوڈ کاسٹ فرنٹ فٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔ آصف علی زرداری حکومت سے ناراض ہیں ‘ محسن نقوی کا جو پلان ہے صوبوں کا اس سے ان کی سیاست ختم ہوجائے گی۔ بلاول [...]
