سپین میں دو تیز رفتار ٹرینیں آپسمیں ٹکرا گئیں، 68 افراد ہلاک
میڈرڈ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سپین کے صوبے تولیدو میں دو تیز رفتار ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں 68افراد ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ میڈرڈ سے سیویل جانے والے ریلوے ٹریک پر پیش آیا، تصادم کے بعد دونوں ٹرینوں کی بوگیاں پٹڑی سے اتر کر ڈھلوان سے نیچے جا گریں، حادثے میں زخمی ہونے والے [...]
