Depository of News

پٹرول 1.85 روپے ڈیزل 1.75 روپے مہنگا

newsdepo.com · world

ملتان ( مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے پٹرول کی قیمت میں1روپیہ 85پیسے اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 377 روپے91پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 1روپیہ 75 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت [...]

Read full article →