اختلاف رائے پرآپ ہمارے خلاف ہو گئے ہماری قربانیوں کا مذاق اڑایاگیا فضل الرحمان
اسلام آباد، لاہور ( نیوز ایجنسیاں، مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اختلاف رائے پر آپ ہمارے خلاف ہوگئے ، ہماری قربانیوں کا مذاق اڑایا گیا۔ دریں اثناء فضل الرحمن کی پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات میں چارٹر آف ڈیموکریسی کی تجویز پر اتفاق ہوگیا۔ [...]
