ویں 27 ویں ترمیم سے عدلیہ کی ازادی کو نقصان پہنچا لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن کیانی مستعفی26
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔صدرِ پاکستان کو ارسال کیے گئے اپنے استعفیٰ میں انہوں نے ذاتی وجوہات اور حالیہ سرجری کے بعد صحت سے متعلق مسائل کے ساتھ ساتھ اپنے ضمیر (کی آواز)کو بھی اس فیصلے کی بنیاد قرار دیا [...]
