Depository of News

ریل کے سفرکو محفوظ بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں شہباز شریف

newsdepo.com · world

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریل کے سفر کو محفوظ اور بااعتماد بنانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے پاکستان ریلوے کی بحالی اور انقلابی اصلاحات کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔بدھ کووزیراعظم آفس میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف [...]

Read full article →