جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیفجسٹس سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد(این این آئی) جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس محمد علی مظہر نے جسٹس منیب اختر سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ ججز بلاک میں ہوئی، تاہم تقریب حلف برداری میں ججز لاء [...]
