ملک میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہو چکی :مرزا اختیار بیگ
اسلام آباد (حبہ عباسی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی مرزا اختیار بیگ نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے، گزشتہ تین سالوں میں اتنی دہشت گردی نہیں ہوئی جتنی صرف ایک سال میں ہو چکی ہے، جو حکومتی پالیسیوں پر سوالیہ نشان [...]
