الیکشن کمیشن کا12قبائلی اضلاع کو چھوڑ کر خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے 12قبائلی اضلاع کے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5رکنی بینچ نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق [...]
