سعودی سفیر کی خواجہ آصف سے ملاقات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مملکت سعودی عرب کے سفیر ڈاکٹر راجح تامی البغامی نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزارت دفاع کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے دیرینہ برادرانہ [...]
