بہتر بزنس پلان کیساتھ پاکستان پوسٹ کو ڈیجیٹلائز کرنا وقت کی ضرورت ، عبدالعلیم
اسلام آباد)نامہ نگار خصوصی )وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیرِ صدارت پاکستان پوسٹ کے اعلی سطح کے اجلاس میں ادارے کو درپیش بنیادی مسائل، مالی خسارے، انتظامی مشکلات اور ڈیجیٹلائزیشن سمیت محکمانہ اصلاحات کے مختلف پہلووں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے پاکستان پوسٹ کو جدید تقاضوں سے ہم [...]
