گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیا گیا
تلہ گنگ(نمائندہ خبریں )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہدایت کی روشنی میں ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی تلہ گنگ نے گورنمنٹ گریجوایٹ کالج تلہ گنگ میں فرضی انتخابی مشق (Mock Poll)کا اہتمام کیاجس کا مقصد نوجوانوں کو ووٹ کاسٹ کرنے کے عمل سے روشناس کروانا ہے تاکہ ہر شہری درست طریقے سے اپنا ووٹ کاسٹ کرے [...]
