فتح جنگ: ماسٹر مظہر افضال کیصاحبزادیوں کی شادی کی تقریب
فتح جنگ (بیورورپورٹ) ماسٹر مظہر افضال کی صاحبزادیوں کی شادی کی تقریب میں سابق چیئرمین، سابق کونسلرز،تعلیمی شخصیات، صحافیوں، اساتذہ، عمائدینِ علاقہ اور معزز شہریوں نے شرکتکی اور اہلِ خانہ کو مبارک باد پیش کی۔تقریب میں سابق چیئرمین ملک عابد داؤد، سابق کونسلر سردار عابد عزیز خان، سابق کونسلر ملک آصف بشیر، فرخ خان باجوڑی، [...]
