راولپنڈی، 9 افرادگرفتار ، 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 09 افراد کو حراست میں لے کر 39 لیٹرسے زائد شراب برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 09 افراد کو حراست میں لے کر 39 لیٹراور 04 بوتل شراب برآمد کر لی، زیر حراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ گنجمنڈی، وارث خان، نیوٹان، کینٹ، [...]
