Depository of News

شیخ وقاض اکرم اور خالد نواز سے کسان تنظیموں کے رہنمائوں کی ملاقات

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)شمالی ، جنوبی اور وسطی پنجاب کی متعدد فعال کسان تنظیموں کے رہنماں نے آج منگل کے روز یہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات اورکسان ونگ کے آرگنائزر شیخ وقاص اکرم اور کسان ونگ کے ترجمان خالد نواز سدھرائچ سے ایک اہم ملاقات کی ہے. ملاقات کے دوران کسان [...]

Read full article →