گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ میں فرسٹ ایئر کا شاندار 80 فیصد نتیجہ
واہ کینٹ (نمائندہ خبریں) گذشتہ دنوں گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول ٹھٹھہ خلیل تحصیل ٹیکسلا میں فرسٹ ایئر کے پہلے بیچ کا شاندار نتیجہ اناونس کیا گیا سربراہ ادارہ پرنسپل عائشہ مقصود کا کہنا تھا کہ طویل مدتی چھٹیاں اور وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود طالبات کا 80 فیصد رزلٹ دینا فرسٹ ایئر کے [...]
